کرن جوہر ، روینہ ٹنڈن، رون دھون، سیما سجدیہہ ، سنجے کپور، اننیا پانڈے اور شنایا کپور سمیت بالی ووڈ کی کئی ہستیوں نے ممبئی میں کارنراسٹون کے سی ای او بنٹی سجدیہہ کی برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کی ۔ بنٹی سیما سجدیہہ کے بھائی ہیں ۔ بنٹی نے جمعہ رات کو اپنا 46 واں یوم پیدائش منایا ۔ اس برتھ ڈے پارٹی کی تصویریں سامنے آئی ہیں ۔ ( تصویر : ویرل بھیانی)