راشٹریہ لوک دل کےلیڈر جینت چودھری نے بدھ کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز آر پی سنگھ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات لکھنئو کے چودھری چرن سنگھ ایئر پورٹ پر ہوئی۔ اس کے بعد سے قیاس لگائے جانے لگے کہ آر پی سنگھ، راشٹریہ لوک دل سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔