ماں بننے کے بعد اور بھی گلیمرس ہوئیں اداکارہ عالیہ بھٹ، ساس نیتو اور شوہر رنبیر کے ساتھ کچھ اس طرح آئیں نظر، دیکھئے تصاویر
بالی ووڈ میں پورے زور و شور کے ساتھ کرسمس منایا جارہا ہے ۔ کرسمس کے موقع پر رنبیر کپور ، عالیہ بھٹ اور نیتو کپور نے فیملی کے تقریبا سبھی اراکین کے ساتھ جشن منایا ۔ انہوں نے کرونال کپور کی لنچ پارٹی کا لطف اٹھایا ۔
ممبئی : عالیہ بھٹ کے لئے کرسمس دوگنی خوشیاں لے کر آیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ساس نیتو کپور اور رنبیر کپور کے ساتھ کرونال کپور کی لنچ پارٹی میں شامل ہوئیں ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 2
عالیہ نے خاص موقع پر سفید اور لال رنگ کی خوبصورت فراک پہن رکھی تھی ۔ وہ اپنے اسٹائلس اور گلیمرس اداوں سے ساس نیتو کپور کو ٹکر دے رہی تھیں ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 3
عالیہ ، نیتو اور رنبیر کپور نے پیپراجی کو ساتھ میں خوبصورت پوز بھی دئے ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 4
نیتو کپور نے سفید اور کالے رنگ کی ڈریس پہن رکھی تھی ۔ انہوں نے کالا چشمہ بھی لگا رکھا تھا ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 5
رنبیر کپور کے رف اینڈ ٹف اسٹائل نے سب سے زیادہ دھیان کھینچا۔ وہ بڑھی ہوئی داڑھی اور کالے چشمے میں کافی خوبصورت لگ رہے تھے ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 6
رنبیر کپور نے نیلی جینس کے ساتھ کالی شرٹ اور بھورے رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 7
رنبیر اور عالیہ کی تصاویر میں دونوں کی خوبصورت کیمسٹری قابل دید ہے ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 8
کرشمہ کپور نے بھی اپنے اسٹائل اور لک سے سب کا دل جیت لیا ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 9
کرینہ ۔ کرشمہ کے والدین رندھیر کپور اور ببیتا کپور ملتی جلتی ڈریس میں دکھائی پڑے ۔ تصویر: Viral Bhayani
10/ 10
کرشمہ کپور کو ان کے بچوں کیان اور سمائرہ کے ساتھ دیکھا گیا ۔ تصویر: Viral Bhayani