உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کامیڈی کوئین بھارتی سنگھ کی ممتا دیکھ کر سوشل میڈیا پر سب رہ گئے دنگ، سینے سے بچے کو لگائے آئیں نظر

    کامیڈی کوئین بھارتی سنگھ (Bharti Singh) نے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسے اپنی 'لائف لائن' بھی بتایا ہے۔ کئی سوشل میڈیا یوزرس نے تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی کو مبارکباد دی ہے۔ وہیں کامیڈی کوئین کے مداح بھی بچے کی پہلی جھلک دکھانے پر ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتی اپنے بیٹے کو پیار سے گولا کہتی ہیں۔