سیف علی خان کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور کی پریگنینسی بک پر تنازع ، عیسائی سماج نے کیا یہ بڑا مطالبہ، درج کرائی ایف آئی آر
حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) نے اپنی کتاب کے بارے میں بات بھی کی تھی ، جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کیسے شروعات میں انہیں پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش کے بعد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اسی سال فروری میں اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا تھا اور اب وہ اپنے بیٹے کی پرورش میں مصروف ہیں ۔ کرینہ نے حمل کے اپنے تجربات پر ایک کتاب بھی لکھی ہے ۔ (Photo: Instagram/kareenakapoorkhan)
54/ 2
اداکارہ کرینہ کپور کتاب پریگنینسی بائبل کے ساتھ رائٹر کے طور پر اپنی شروعات کرنے جارہی ہیں ۔
54/ 3
حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنی کتاب کے بارے میں بات بھی کی تھی ، جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کیسے شروعات میں انہیں پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش کے بعد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ (photo:@kareenakapoorkhan/instagram)
54/ 4
تاہم پریگنینسی کے تجربات پر لکھی اس کتاب کے نام کو لے کر اب تنازع پیدا ہوگیا ہے ۔ کرینہ کپور خان کی کتاب پر عیسائی سماج نے ناراضگی ظاہر کی ہے اور اس کتاب کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ (photo:@kareenakapoorkhan/instagram)
54/ 5
عیسائی سماج نے اس کرینہ کی اس کتاب کو لے کر ایف آئی آر بھی درج کرائی ہے اور پولیس کو میمورینڈم بھی پیش کیا ہے ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 6
عیسائی سماج نے کرینہ کپور خان کے اپنی کتاب کو پریگنینسی بائبل کا نام دینے پر ناراضگی ظاہر کی ہے ۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 7
مدھیہ پردیش کے جبل پور میں سرو عیسائی سماج نے اومتی تھانہ میں تحریری شکایت درج کرائی ہے ۔ سماج کا الزام ہے کہ کتاب کے ٹائٹل سے ان کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ تصویر: انسٹاگرام۔
54/ 8
اپنی شکایت میں عیسائی سماج نے کہا ہے کہ کرینہ کپور خان نے اپنی پریگنینسی پر ایک کتاب لکھی ہے ، جس کا نام پریگنینسی بائبل ہے ۔ ہم اس کام کی مذمت کرتے ہیں ۔ (Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 9
شکایت میں کہا گیا ہے کہ ہماری مقدس کتاب کا نام جوڑ کر ہمارے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ کتاب سے بائبل لفظ ہٹایا جائے اور ایف آئی آر درج کی جائے ۔ (Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 10
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 11
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 12
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 13
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 14
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 15
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 16
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 17
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 18
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 19
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 20
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 21
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 22
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 23
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 24
کرینہ کپور خان: تصویر انسٹاگرام۔
54/ 25
کرینہ کپور خان: تصویر انسٹاگرام۔
54/ 26
کرینہ کپور خان ، تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 27
کرینہ کپور: تصویر انسٹاگرام۔
54/ 28
کرینہ کپور: تصویر انسٹاگرام۔
54/ 29
کرینہ کپور خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 30
کرینہ کپور خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 31
کرینہ کپور خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 32
کرینہ کپور خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 33
کرینہ کپور خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 34
کرینہ کپور خان ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 35
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 36
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 37
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 38
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 39
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 40
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 41
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 42
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 43
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 44
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 45
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 46
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 47
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 48
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 49
کرینہ کپور ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
54/ 50
کرینہ کپور خان ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 51
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 52
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)
54/ 53
کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ۔(Photo Credit- kareenakapoorkhan/Instagram)