'آپ کو مس کررہا ہوں، آپ سے خوبصورت کوئی نہیں ۔۔۔' اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو مہاٹھگ سکیش چندر نے لکھا لو لیٹر

Sukesh Chandrasekhar wrote a love letter to Jacqueline Fernandez: اپنے خط میں سکیش چندرشیکھر نے لکھا کہ انہوں نے لکس کوزی کے لئے جیکلین فرنانڈیز کا نیا اشتہار دیکھا اور اس اشتہار میں ان کے بارے میں بہت کچھ تھا ۔ اس نے لکھا : بے بی ، ایسا کوئی لمحہ نہیں ہے جب میں تمہارے بارے میں نہیں سوچتا اور مجھے پتہ ہے کہ تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے، کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ تمہارے سب سے خوبصورت دل میں کیا ہے، میری ہنی بی ۔

تازہ خبر