உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سالگرہ پر خصوصی : کنٹروورسی کوئن کنگنا کے وہ بیانات ، جن سے اٹھے طوفان

    شادی کی بابت انہوں نے کہا تھا کہ والدین اور اہل خانہ کو لڑکیوں کی سپر ہیرو کی طرح پرورش کرنی سیکھنی چاہئے نہ کے مستقبل میں گھر سنبھالنے کیلئے "ٹرینڈ کتوں "کی طرح ۔