اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نورا فتیحی کا ذرا ہٹ کے انداز کیا آپ نے دیکھا، ہاٹ پنک ساڑی پہن کر لگادی سوشل میڈیا پر آگ

    نورا فتیحی اکثر ہی اپنے ڈانس اور لکس کو لیکر چرچا میں رہتی ہیں۔ نورا فتیحی کا انسٹاگرام ان کی تصویروں اور ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔ نورا نے حال ہی میں پھر کچھ تصویریں تازہ فوٹو شوٹ کی شیئر کی ہیں جس میں نورا کا اسٹائل ایک دم گلیمرس نظر آرہا ہے۔

    تازہ خبر