کورونا وائرس ان دنوں پوری دنیا کیلئے فکر کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کے چلتے زیادہ تر بالی ووڈ ستارے بھی اپنے گھروں میں قید ہوگئے ہیں اور مسلسل اپنے فینس کو اس خطرناک وائرس سے بچ کر رہنے کا پیغام دیتے نظر آرہے ہیں۔ اس درمیان سیلف آئیسولیشن میں چل رہی دیپکا پاڈوکون بھی اپنے خالی وقت کا استعمال الگ۔الگ طریقوں سے کررہی ہیں جس کی جانکاری وہ خود اپنے انسٹاگرام پر شیئر کر رہی ہیں۔