உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ دشا پٹانی نے بلیو ڈریس میں دکھایا انتہائی گلیمرس انداز ، فینس کے اڑے ہوش، دیکھئے تصاویر

    اداکارہ دشا پٹانی بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے ساتھ ہی گلیمرس لک کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ اداکارہ اپنی گلیمرس اداوں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ خاص طور پر وہ اپنے بکنی فوٹوشوٹ کیلئے مشہور ہیں ۔ دیکھئے اداکارہ کی کچھ تصاویر ۔