உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ دشا پٹانی نے بکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، فینس نے ٹائیگر شراف کو لے کر پوچھ لیا یہ پرائیویٹ سوال

    اداکارہ دشا پٹانی اکثر و بیشتر بکنی میں اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک بار پھر گلابی بکنی میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔