உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ دشا پٹانی نے شیئر کی اب تک کی سب سے ہاٹ اور بولڈ تصویر ، لوگوں کو آئی ٹائیگر کی یاد

    بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی اپنی بکنی تصاویر کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر وی بیشتر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہیں ۔ دشا نے ایک مرتبہ پھر اپنے انسٹاگرام پر اپنی بکنی تصویر شیئر کرکے تہلکہ مچادیا ہے ۔