بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملکہ شیراوت سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اکثرو بیشتر ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ وہ بھلے ہی فلموں سے دور ہوں ، لیکن سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ آج اداکارہ اپنا پینتالیسواں ( 45th birthday ) منا رہی ہیں۔ (Photo:@mallikasherawat/Instagram)