உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھارتی سنگھ کے گھر سے ملاڈرگس، پوچھ۔گچھ کیلئے شوہر ہرش لمباچیا کے ساتھ پہنچیں NCB دفتر، تصویریں آئیں سامنے

    بالی ووڈ ڈرگس کیس (bollywood drugs case) معاملے میں مچی ہلچل کے بعد اب ٹی وی انڈسٹری سے بھی چونکانے والی خبر آرہی ہے۔ حال ہی میں مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ اپنے شوہر ہرش لمباچیا (Harsh Limbachiya) کے ساتھ این سی بی کے دفتر پہنچی ہیں۔