خبر ہے کہ ارجن کپور کے فیملی والے تو یہ چاہتے ہیں کہ دونوں شادی کے رشتے میں جلد سے جلد بندھ جائیں۔ کچھ دنوں پہلے ایک اخبار کو دئے انٹرویو کے دوران ارجن کپور سے پوچھا گیا تھا کہ کیا ان کے گھر والوں کی طرف سے انہیں شادی کا کوئی پریشر نہیں ہے تو ارجن نے کہا تھا، میری فیملی کو یہ پتہ ہے کہ میں سنتا سب کی ہوں کرتا اپنی ہوں۔ انہیں مجھ پر بھروسہ ہے کہ میں جو بھی کروں گا صحیح کروں گا۔