بالی ووڈ کے ’سیریل کسر‘ کہے جانے والے اداکار عمران ہاشمی نے اپنے کریئر کے شروعاتی دور میں ایک سے بڑھ کر ایک بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں۔ لیکن اس کے بعد بھی انہیں پہچان ملی ’سیریل کسر‘ جسے وہ خود بھی نہیں چاہتے تھے۔
7/ 2
عمران ہاشمی نے تمسا نہیں دیکھا ، زہر ، عاشق بنایا آپ نے ، چاکلیٹ ، کل یگ ، اکثر، گینگسٹر جیسی تمام فلموں میں زبردست کسنگ سینکئے ہیں۔
7/ 3
ک کچھ وقت پہلے انہوں نے نیوز 18 سے خاص بات چیت میں کہا تھا کہ ’فلموں میں کس کرنا ان کی چاہت نہیں بلکہ کہانی کی مانگ ہوتی ہے‘۔
7/ 4
عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ اب اپنی سیریل کسر کی شبیہ کو بدلنا چاہ رہے ہیں کیونکہ انہیں کسنگ سین کیلئے جانا جاتا رہا ہے۔ جس وجہ سے وہ اب اسے بدلنے کی کوشش میں ہیں۔
7/ 5
وہیں عمران ہاشمی نے یہ بھی بتایا تھا کہ ان کی اس امیج کی وجہ سے جب کبھی کس سین کرتے ہیں تو بیوی ناراض ہو جاتی ہیں لیکن انہیں منانے کیلئے پھر عمران ہاشمی کو ہینڈ بیگ خریدنا پڑتا ہے اور کبھی کبھی ویکیشن پر لے جانا پڑتا ہے۔
7/ 6
عمران نے آگے بتایا کہ وہ گزشتہ 15 سالوں سے سب کچھ جھیل رہے ہیں جس وجہ سے اب انہوں نے فلموں میں کس کرنا کم کردیا ہے۔ جہاں پہلے ایک فلم میں 10 کس ہوتے تھے اب اس فلم وائے چیٹ انڈیا میں صرف ایک کس ہے۔
7/ 7
بتا دیں کہ عمران ہاشمی نے ’تم سا نہیں دیکھا،’ زہر‘ ، عاشق بنایا آپنے‘، چاکلیٹ‘ ’کلیوگ‘ ، ’ اکثر‘ ، گینگسٹر‘ جیسی تمام شاندار فلمیں کی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔