ہندوستان میں ہر سال سینکڑوں فلمیں بنتی ہیں، کچھ فلمیں باکس آفس پر ہٹ ہوتی ہیں، تو کچھ پٹ جاتی ہیں، ان فلموں کو بنانے میں اچھا خاصا پیسہ بھی خرچ ہوتا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں ہندوستان کی کچھ ایسی مہنگی فلمیں جس میں لگا سب سے زیادہ پیسہ اور ان فلموں کی کتنی ہوئی کمائی (فلم اسٹل)۔