உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ بھومی پیڈنیکر کے دیسی انداز پر فدا ہوئے فینس ، تصویر دیکھ کر کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ بھومی پیڈنیکر (Bhumi Pednekar) خود کو دیسی گرل مانتی ہیں ۔ بھومی آئے دن سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی دیسی انداز میں تصاویر شیئر کرکے فینس کا دل جیتتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے لہنگے میں تصویر شیئر کرکے خود کو دیسی کوئن کہا ہے ۔