உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia Bhatt Pregnant: عالیہ بھٹ کی پریگنینسی کی خبر پر فرح خان نے کہہ دی ایسی بات، جان کر چونک جائیں گے آپ

    Alia Bhatt Pregnant: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے آج انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہمارا بچہ... جلد آرہا ہے۔ عالیہ کی اس پوسٹ کے بعد انڈسٹری میں سب حیران رہ گئے۔ کپور خاندان کی طرف سے اس خوشخبری کے آنے کے بعد مبارکباد دینے والوں کی تانتا لگ گیا ۔