Farhan Akhtar and Shibani Dandekar: فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر شادی کے بعد پہلی مرتبہ ساتھ نظر آئے ۔ شادی کے دو دن بعد فرحان اور شیبانی نے میڈیا کے سامنے پہلی انٹریکشن کی ہے ، جہاں فینس کی نگاہیں فرحان کی نئی نویلی دلہن پر مرکوز ہوگئیں ۔ دونوں کی اس انٹریکشن کی تصویریں اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Viral Bhayani