بالی ووڈ اداکار فرحان اختر کی گرل فرینڈ شبانی دانڈیکر نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
بالی ووڈ کے مشہور اداکار فرحان اختر کی گرل فرینڈ شبانی دانڈیکر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں ان کا انداز کافی بولڈ ہے ۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں ۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار فرحان اختر کی گرل فرینڈ شبانی دانڈیکر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں ان کا انداز کافی بولڈ ہے ۔ یہ تصاویر انہوں نے اپنی چھٹیوں کی شیئر کی ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

دراصل حال ہی میں فرحان اور شبانی دانڈیکر چھٹیوں پر مالدیپ گئے ہوئے تھے ۔ اس دوران دونوں نے کافی مستی کی ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

شبانی نے اپنے چھٹیوں کے دوران کی اپنی کچھ انتہائی بولڈ بکنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ، جو کافی زیادہ وائرل ہورہی ہیں اور ان کے فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

بتادیں کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب شبانی دانڈیکر نے اپنا بولڈ انداز دکھایا ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ بولڈ تصاویر شیئر کرچکی ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

خیال رہے کہ شبانی دانڈیکر رائے ، ٹائم پاس ، نور ، سلطان اور کئی دیگر فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

علاوہ ازیں شبانی دانڈیکر خطروں کے کھلاڑی اور جھلک دکھلاجا جیسے ٹی وی شوز میں بھی نظر آچکی ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ اور وی جے شبانی دانڈیکر نے مالدیپ دورہ کے کچھ تصاویر میں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی گلیمرس اور بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شبانی نے کیپشن میں لکھا مائی ہیپی پلیس ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

شبانی دانڈیکر کے ساتھ ہی فرحان اختر بھی ان کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہے ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

شبانی دانڈیکر نے اپنی کئی انتہائی گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)

شبانی کی ان تصاویر پر فینس تابڑتوڑ ردعمل کا اظہار کررہے ہیں ۔ (Photo Credit- @shibanidandekar/Instagram)