فرحان اختر نے اپنی لانگ ٹائم گرل فرینڈ شیبانی ڈانڈیکر سے 19 فروری کو شادی کی تھی ۔ فرحان اور شیبانی دونوں نے اپنی شادی کو پرائیویٹ رکھا تھا ، اس لئے ان کی شادی کی تصویریں بھی سامنے نہیں آ پائی تھیں ۔ آخر کار دونوں کے فینس کو جس کا انتظار تھا ، وہ لمحہ بھی آج آگیا ، جب خود فرحان نے اپنی شادی کی تصویریں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیں ۔ تصویر : Instagram @faroutakhtar