فرحان اختر 48 سال کی عمر ایک مرتبہ پھر اپنی 41 سالہ لیڈی شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ ان دونوں کی شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی ہے ، جس میں دلہن شیبانی ڈانڈیکر سرخ جوڑے میں نظر آ رہی ہیں۔ دوسری جانب فرحان نے اس خاص موقع پر اپنے لیے بلیک کلرکے آوٹ فٹ کا انتخاب کیا ۔ (Image: Viral Bhayani)