Farhan-Shibani Dandekar Wedding: فرحان اختر اور شیبانی دانڈیکر مبینہ طور پر 19 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں ۔ اب فرحان اور شیبانی کی شادی کی رسمیں بھی شروع ہوگئی ہیں ۔ حالانکہ اس جوڑنے نے اپنی شادی کو لے کر خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ آج ( 17 فروری) ہلدی پروگرام ہے ، جس کی تصویرین بھی سامنے آچکی ہیں ۔ تصویر : Viral Bhayani