உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلم شعلے کے 'سورما بھوپالی' جگدیپ جعفری نے کی تھیں 3 شادیاں، کیسی تھی ایسی تھی پرسنل لائف: یہاں جانیں

    بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور کامیڈین جگدیپ جعفری (Jagdeep jaffrey) کا 81 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اداکار کئی بیماریوں سے متاثر تھے اور طویل وقت سے ان کا علاج جاری تھا۔ اس درمیان بدھ کو انہوں نے آخری سانس لی۔ جمعرات کی صبح جگدیپ جعفری یعنی سیداشتیاق احمد جعفری (Syed Ishtiaq Ahmed Jaffrey) کو سپرد خاک کردیا گیا۔