உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کٹرینہ کیف ۔ وکی کوشل ہی نہیں ، جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کی تیاری میں یہ بالی ووڈ ستارے

    شادیوں کا سیزن آنے والا ہے ۔ اسی کے ساتھ ہی انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی کئی ہستیوں کی شادی کی خبریں لگاتار آرہی ہیں ۔ صرف بالی ووڈ ہی نہیں ، بلکہ ساوتھ فلم انڈسٹری اور ٹی وی دنیا نے بھی شادی کی خبروں کو لے کر موضوع بحث ہیں ۔ اب کچھ دن پہلے وکی کوشل اور کٹرینہ کی شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں ۔ کہا جارہا ہے کہ وہ دسمبر میں شادی کی پلاننگ کررہے ہیں ۔