உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے گرل گینگ کے ساتھ مچایا دھمال ، تصاویر نے انٹرنیٹ پر پھیلائی سنسنی

    بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان (Gauri khan Party Pics) اپنے فینس کے ساتھ جڑنے کا کوئی موقع نہیں گنواتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر گوری خان کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے اپنے آفیشیل سوشل میڈیا اکاونٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔