உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گوری خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ شیئر کی ایسی تصویر ، سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ ، جانئے کیوں

    اپنی زندگی میں شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کے ایک واحد مرد ہونے پر گوری خان (Gauri Khan) نے یہ بھی شیئر کیا کہ وہ پہلے شخص تھے جن سے میں ملی اور ان کے ساتھ باہر گئی اور وہ میری زندگی میں واحد مرد رہے ہیں۔