உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ گہنا وششٹھ نے پھٹے کپڑوں کے ساتھ شیئر کی تصویر ، کہا : پولیس والوں نے کردیا ایسا حال

    پورنو گرافی کیس میں ملزم اداکارہ گہنا وششٹھ (Gehana Vasisth) نے اپنی بری حالت کیلئے پولیس اہلکاروں (Gehana Vasisth Mumbai Police) پر الزام لگایا ہے ۔ انہوں نے انسٹاگرام (Gehana Vasisth Instagram) پر پھٹے کپڑوں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو لوگوں کے درمیان موضوع بحث بن گئی ہے ۔