سارا علی خان نے بکنی ٹاپ میں شیئر کی بولڈ اور گلیمرس تصاویر ، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ
سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ سارا علی خان ان دنوں اپنے بھائی ابراہیم اور ماں امرتا سنگھ کے ساتھ گوا میں چھٹیاں منا رہی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان ان دنوں گوا میں کنبہ کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ انہوں نے گوا کے سی بیچ سے اپنی گلیمرس تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔ بکنی ٹاپ اور منی شرٹس پہنے ان کی تصویریں کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بلیک بکنی ٹاپ کے ساتھ وہائٹ منی شرٹس میں سارا علی خان کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اس سے پہلے بھی انہوں نے گوا کے سی بیچ سے اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کی تھیں ، جس میں سارا فلورل پرنٹیڈ بکنی ٹاپ اور پنک جیکٹ میں نظر آئیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

گوا میں سارا علی خان اپنے بھائی ابراہیم اور ماں امرتا سنگھ کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

خیال رہے کہ سارا علی خان کی چھٹیوں کی تصویریں پہلے بھی سرخیوں میں رہ چکی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کو سارا علی خان کی فلم لو آج کل ریلیز ہوئی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ نیچے دیکھیں ان کی کچھ خوبصورت تصاویر ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔