உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیپکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ نے یہاں ایسے منائی شادی کی پہلی سالگرہ، دیکھیں پہلی تصویر

    دیپکا نے اس موقع پر اپنی اور شوہر رنویر سنگھ کی یہاں سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ دیپکا نے لکھا ـہم اپنی شادی کی سالگرہ پر بھگوان وینکٹیشور کا آشیرواد لینے آئے ہیں۔ آپ سبھی کی دعاؤں اور نیک خواہشات کیلئے شکریہ'۔