உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پریتی زنٹا: وہ اشتہار جس نےڈمپل گرل کو راتوں رات اسٹار بنا دیا، دو بار ہوا ڈیبیو

    پریتی زنٹا (Preity Zinta) ایک پہاڑی لڑکی ہیں۔ ان کی پیدائش شملہ میں ہوئی تھی۔ جانئے ایک پہاڑی گرل نے کیسے بالی ووڈ کا سفر طے کیا۔