உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ کی یہ مشہور اداکارہ 41 سال کی عمرمیں ہے انتہائی بولڈ، لیک ہوچکا ہے MMS

    Happy birthday Riya sen : ساوتھ فلم اننتھ بھدرم میں کام کرچکی اداکارہ ریا سین Riya sen) آج اپنا 41 واں یوم پیدائش منارہی ہیں ۔ ان کی پیدائش آج کے ہی دن 1981 میں کولکاتہ میں ہوئی تھی ۔ وہ اداکارہ رائما سین کی بہن ہیں اور من من سین کی بیٹی ہیں ۔