உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: سفید ڈریس میں دکھا تاپسی پنوں کا گلیمرس اوتار، تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ

    Taapsee Pannu Latest Photos: اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔ ان تصویروں میں سفید کلر کی ڈریس میں تاپسی کا خوبصورت انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تاپسی کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے جم کر پیار لٹا رہے ہیں اور تصویروں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔