حنا نے تصویر کے ساتھ ایک پیارا سا کیپشن بھی لکھا ہے ۔ انہوں نے لکھا آج 20 جون کو آپ کو گئے ہوئے پورے دو مہینے ہوگئے ہیں ۔ ہم نے یہ تصاویر سات مہینے پہلے کلک کی تھیں اور میں نے آپ کو یہ تصاویر دیکھنے نہیں دی تھیں ، کیونکہ میں انہیں خاص دن پوسٹ کرنا چاہتی تھی ۔ تصویر : Instagram/realhinakhan