உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ حنا خان نے روایتی اوتار میں ڈھایا قہر ، دل ہار بیٹھے فینس ، کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ حنا خان (Hina Khan) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ساڑی میں کچھ انتہائی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔