உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ حنا خان نے تازہ فوٹو شوٹ میں دکھائی اپنی انتہائی بولڈ ادائیں ، تصاویر وائرل

    اداکارہ حنا خان (Hina Khan) اپنی مصروف زندگی سے فینس کیلئے وقت نکالنا نہیں بھولتی ہیں ۔ اب انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ (Hina Khan Latest Photos) کی تصویریں شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔