PICS: ہیروں کا ہار دکھانے کیلئے برالیس لک میں آئیں پرینکا چوپڑا، ماں بننے کے بعد ہوتی جارہی ہیں اور بولڈ
Priyanka Chopra At Bulgari Event In Paris: دیسی گرل پرینکا چوپڑا لائم لائٹ میں رہنا بخوبی جانتی ہیں ۔ بھیڑ میں بھی لوگوں کا دھیان کیسے کھینچا جائے ، وہ یہ بھی جانتی ہیں ۔ کچھ ایسا ہی نظارہ پیرس کے بلغاری پروگرام میں دیکھنے کو ملا ۔
بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا ایک مرتبہ پھر سے اپنے یونیک ڈریس سینس سے اپنے چاہنے والوں کا دل جیت لیا ہے ۔ اطالوی لگزری لیبل بلغاری کے پروگرام میں شامل ہوئی دیسی گرل اپنے حسن کا جلوہ بکھیرنے میں کامیاب رہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @jerryxmimi)
95/ 2
خیال رہے کہ پرینکا چوپڑا ہائی اینڈ برانڈ Bvlgari کی برانڈ امبیسڈر ہیں۔ اس مشہور جیولری برانڈ کے کل چار برانڈ امبیسڈر ہیں ، جن میں سے ایک ہندوستانی اداکارہ پرینکا چوپڑا بھی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @jerryxmimi
95/ 3
پروگرام میں پرینکا چوپڑا نے بلیک اینڈ وہائٹ گاون پہن کر شرکت کی تھی ۔ اس آوٹ فٹ میں اداکارہ کا باڈی کروس قابل دید ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @jerryxmimi
95/ 4
ڈیپ نیک لائن میں ڈیزائن کیا گیا ان کا آوٹ فٹ کافی شاندار لگ رہا تھا ، اس وجہ سے ایک دم قاتلانہ لگ رہی تھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @jerryxmimi
95/ 5
پرینکا نے اپنے لک کو پورا کرنے کیلئے گلے میں ڈائمنڈ کا چوکر پہنا تھا ۔ اس کے ساتھ میچنگ ایئرنگس اور اسٹیٹمنٹ رنگ پہن رکھی تھی ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @jerryxmimi
95/ 6
میڈیا پر جم کر وائرل ہورہے ہیں ۔ ان تصویروں سے پرینکا نے فیشن اور ڈرامیٹک لک سے سبھی کو امپریس کردیا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @jerryxmimi
95/ 7
اب کام کی بات کریں تو پرینکا کے پاس ان دنوں ہالی ووڈ ویب سیریز کی بھرمار ہے، جس میں اینڈنگ تھنگس ، ٹیکسٹ فار یو اور ویب سیریز سیٹاڈیل شامل ہے۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @jerryxmimi
سوئٹزرلینڈ میں ہنی مون منا رہے نک جونس اور پرینکا چوپڑا مسلسل دنیا والوں کو کپل گولس دے رہے تھے۔ دیکھئے اس دور کی کچھ تھرو بیک تصویریں۔
95/ 48
اس تصویر کے ساتھ انٹرنیٹ پر سنسنی مچانے کے بعد اب وہ ایک نئی تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں تھے۔ دیکھئے اس دور کی کچھ تھرو بیک تصویریں۔
95/ 49
یہ دیکھیے یہ ہے وہ تصویر جو ہر طرف چھا گئی تھی۔ اس میں ایک طرف جہاں شوہر نک جونس گٹار بجاتے نظر آرہے ہیں تو وہیں ان کے ساتھ موجود بیوی پرینکا چوپڑا کمبل اوڑھ کر رہی ہیں۔
95/ 50
اس تصویر کو سوشل میڈیا یوزرز کا فی پسند کر رہے ہیں۔ ان کی یہ بورڈنگ کافی پسند آ رہی ہے۔
95/ 51
ویسے شروعات سے ہی یہ ہے کہ کپل اپنی کمیسٹری کے معاملے میں سوشل میڈیا کا پسندیدہ کپل رہا ہے۔
95/ 52
پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے 2018 شادی کی۔
95/ 53
یہ شادی راجستھان کے عمید بھون پیلیس میں ہوئی۔
95/ 54
نک جونس اور پرینکا چوپڑا کی شادی ہندو اور عیسائی رسم و رواج سے ہوئی۔
95/ 55
شادی کے بعد نک اور پرینکا دونوں نے اپنے قریبی دوستوں اور جاننے والوں کے لیے شاندار رسیپشن پارٹی دی تھی۔
95/ 56
ممبئی میں ہوئی ریسیپشن پارٹی میں بالی وڈ ستاروں کی بھیڑ تھی۔ تو وہی دلی میں ہوئے نک اور پرینکا چوپڑا کے ریسیپشن میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی عظیم ہستیاں شامل تھیں۔