نیتا مکیش امبانی کچلرل سینٹر افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ کا جماوڑہ، پرینکا، دیپکا، عامر، سلمان خان اور ایشوریہ رائے بھی پہنچیں

Nita Mukesh Ambani Cultural Centre Inauguration: نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کا افتتاح جمعہ کو ملک کی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ ملک اور بیرون ملک کے فنکاروں، مذہبی رہنماؤں، کھیلوں اور کاروباری شخصیات کی موجودگی میں کیا گیا۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی اور ان کی بیٹی ایشا امبانی میزبان تھیں۔

تازہ خبر