اداکارہ پرینکا چوپڑا ایک مرتبہ پھر اپنے ہالی ووڈ پروجیکٹ کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ پرینکا چوپڑا جلد ہی میٹرکس میں نظر آنے والی ہیں ، جس میں وہ ایک دمدار خاتون کے کردار میں دکھائی دیں گی ۔ پرینکا ان دنوں اپنی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ حال ہی میں پرینکا چوپڑا فلم کی اسٹار کاسٹ کے ساتھ گرین کارپیٹ پر بھی نظر آئیں ، جہاں ان کا لک سرخیوں میں چھا گیا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @priyankachopra