உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ سنی لیونی نے شوہر کے ساتھ شیئر کی ایسی تصویر ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ ، کچھ ہی گھنٹوں میں ملے 10 سے زیادہ لائیکس

    بالی ووڈ کی مشہور بولڈ اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ سنی لیونی کے مداح ان کی ان تصویروں کو کافی پسند کررہے ہیں ۔