سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملہ میں ایک تازہ اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے ۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن ( سی بی آئی ) جلد ہی اس پورے معاملہ کی جانچ ختم کرکے اپنی کلوزر رپورٹ پیش کرسکتی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سی بی آئی نے سشانت کی موت میں کسی بھی طرح کی گڑبڑی سے انکار کیا ہے ۔