உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    والد کے ساتھ فلم دیکھتے وقت اچانک آگیا 'انٹیمیٹ' سین ، اداکارہ تاپسی پنو کی ہوگئی ایسی حالت

    اداکارہ تاپسی پنو (Taapsee Pannu) نے کہا کہ بڑے ہونے کے بعد گھر میں اس وقت عجیب سی بے چینی ہوجاتی تھی جب اہل خانہ کے ساتھ فلم دیکھتے وقت کوئی انٹیمیٹ سین دکھائی دیتا تھا ۔