உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر راج کندرا کے بعد اب اداکارہ شلپا شیٹی کی بھی بڑھی مصیبت ، پولیس نے دیا نوٹس، تین دنوں میں مانگا جواب، جانئے کیا ہے پورا معاملہ

    IOSIS Wellness Center Fraud : لکھنؤ پولیس کی ایک ٹیم بدھ کو جانچ کے سلسلے میں ممبئی پہنچی ۔ دوپہر تقریبا ایک بجے پولیس ٹیم شلپا کے گھر پہنچی اور نوٹس دینے کے دے کر چلی گئی ۔ شلپا کی ماں سنندا شیٹھی نے یہ نوٹس ریسیو کیا ۔ نوٹس میں یوپی پولیس نے اداکارہ شلپا شیٹی سے کئی سوالوں کے جواب مانگے ہیں ۔ انہیں جواب دینے کے لیے تین دن کا وقت دیا گیا ہے ۔