உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: والد عامر خان کی فلم دیکھنے پہنچی آئرہ خان کھلے عام بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوئیں کوزی، لوگوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

    IRa Khan Laal Singh Chaddha Review: آئرہ خان نے بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ فلم لال سنگھ چڈھا کی اسکریننگ کے دوران کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں کے ساتھ انہوں نے لال سنگھ چڈھا کا ریویو بھی کیا ہے ۔ انہوں نے فلم کو امیدوں سے بھری ہوئی بتایا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم لوگوں کے خیالات بدلتی ہے ۔