உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیا Pregnant ہیں ایشوریہ رائے؟ ایئرپورٹ پر پیٹ کو ڈھکتی نظر آئیں تو مداحوں نے پوچھے سوال!

    Cannes Film Festival 2022: کانز فلم فیسٹیول سے لیکر ہر لک یا ایئرپورٹ کو دیکھ کر مداحوں کے بیچ ایک ہی بات قیاد آرائیں ہو رہی ہیں کہ کیا ایشوریہ رائے دوسری بار حاملہ ہیں؟ دراصل، ایشوریہ رائے بار بار ایئرپورٹ پر اپنے شرگ ست خود کو ڈھانپنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ایشوریہ رائے aishwarya Rai bachchan کو ایسا کرتے دیکھ کر مداحوں کو اور بھی یقین ہونے لگا ہے کہ اداکارہ دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔ ان کی ویڈیو پر کئی سوشل میڈیا ہوزرس نے تبصرے بھی کیے ہیں۔