உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے پہنی ایسی ڈریس ، اڑگئی پریگنینسی کی افواہ ، یوزر نے پوچھا : بے بی بمپ چھپایا ہے ؟

    حال ہی میں دیپیکا پڈوکون (Deepika Padukone) کو ممبئی میں فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کے دفتر کے باہر دیکھا گیا ۔ اس دوران دیپیکا نے آرینج کلر کا اوورسائزڈ سویٹر اور بلیو ڈینم پہن رکھا تھا ۔ اب اداکارہ کا یہ لک موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔