اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے انتہائی بولڈ فوٹو میں دکھایا خاص نشان ، فینس نے کہا : سلمان بھائی کا دل
حال ہی میں جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کرتے ہوئے خاص نشان فینس کو دکھایا ہے ۔ یہ نشان دیکھ کر جیکلین کے فالوورس حیران رہ گئے ہیں اور طرح طرح کے کمنٹ کرتے نظر آرہے ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس سے جڑی رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں حال ہی میں جیکلین اپنی ایک ایسی ہی پوسٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ اس پوسٹ میں جیکلین نے اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کرتے ہوئے خاص نشان فینس کو دکھایا ہے ۔ یہ نشان دیکھ کر جیکلین کے فالوورس حیران رہ گئے ہیں اور طرح طرح کے کمنٹ کرتے نظر آرہے ہیں ۔ (تصویر : انسٹاگرام)
دراصل جیکلین فرنانڈیز نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ صرف سفید رنگ کی برالیٹ میں نظر آرہی ہیں اور مرر سیلفی لے رہی ہیں ۔ اس تصویر میں جیکلین کے کندھے پر ایک دل کی طرح کا لال نشان نظر آرہا ہے ۔ (تصویر : جیکلین فرنانڈیز ، انسٹاگرام)
اگر آپ بھی یہ نشان دیکھ کر حیران ہیں تو بتادیں کہ یہ کوئی ٹیٹو نہیں ہے بلکہ کپنگ تھیراپی کا ایک نشان ہے ۔ یہ تھیراپی اسکن کو گلوئنگ بنانے کیلئے لی جاتی ہے ۔ (photo credit: instagram/@jacquelinef143)
جیکلین کی تصویر پر فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔ کسی نے پوچھا کہ آخر یہ نشان کیا ہے تو کسی نے یہاں تک کہہ ڈالا کہ یہ سلمان بھائی کا دل ہے ۔ (photo credit: instagram/@jacquelinef143)
فینس کے اس تابڑتوڑ کمنٹس کی وجہ سے جیکلین فرنانڈیز کی یہ تصویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہے ۔ (photo credit: instagram/@jacquelinef143)

بالی ووڈ کی معروف و مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez): تصویر انسٹاگرام۔