உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ جھانوی کپور بنیں 'flower child'، شیئر کرتے ہی انٹرنیٹ پر تصاویر چھائیں ، دیکھئے وائرل فوٹوز

    انسٹاگرام پر اپنی ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) نے خود کو فلاور چائلڈ (Flower Child) بتایا ہے ۔ انسٹاگرام پر جھانوی کپور کی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔