உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سارا علی خان سے لے کر ملائیکہ اروڑہ تک ، اپنے جم لک کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں یہ اداکارائیں

    بالی ووڈ اداکارائیں خود کو فٹ رکھنے کیلئے جم اور یوگا کلاسیز میں جاتی ہیں ۔ یہاں ہم آپ کو ان اداکاراوں کے جم لک کو دکھانے جارہے ہیں ، جن کی وجہ سے وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں ۔